Ehsaas Rashan Program By Government of Pakistan

https://rashan.pass.gov.pk/wfbeneficiary.aspx
*احساس کیش ایمرجنسی*  پروگرام کے بعد وفاقی حکومت کا ایک اور اھم  قدم غریب و نادار پریشان خاندانوں تک راشن پہچانے کے لئے آج سے احساس پروگرام کے زریعے راشن حاصل کرنے کی درخواست وصول کی جائیں گی۔  یہ درخواست نیچے دئے گے لنک کے ذریعے جمع کروائی   جاسکتی ہیں 
تمام حضرات جو سمارٹ فون چلانا جانتے ہوں اس لنک کے ذریعے لوگوں کو فارم بھرنے میں مدد کریں اور اس کار خیر میں اپنا حصّہ ملایں-
اگر آپ کو درخواست جمع کرانے کے بعد چار دن تک راشن موصول نہیں ہوتا تو آپ 4471 پر (ایس ایم ایس) کر کے مطلع کر سکتے ہیں-
اس پوسٹ کو 20  گروپ میں شیٸر کریں پیج کو لاٸک کریں کمنٹ میں اپنا نام اور موباٸل نمبر لکیھں جزاك الله 
زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں  تاکے ہر مستحق تک یہ پوسٹ پہنچ جاے


No comments:

Post a Comment